لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماءخواجہ سعد رفیق نے اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جس سے تقریر کا مطلب ہی بدل گیا ۔ فراڈ، جھوٹ اور سازش میں پی ٹی آئی کا کوئی ثانی نہیں ۔اس غیر قانونی عمل پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ذریعے قانونی چارہ جوئی کی جائیگی۔اپنے ایک بیان میں ن لیگی رہنماءکا کہنا تھا کہ میں ان کو نوٹس بھجوا رہا ہوں اب انہیں بتانا پڑیگا کہ میری پرانی تقریر کو ایڈٹ کرکے کیوں جھوٹا پروپیگنڈا کیا گیا ۔