اسلام آباد ( آن لائن ) بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی مکمل فٹ،طبی رپورٹ اعلی حکام کو ارسال کر دی گئی،پمز کے ڈاکٹر کاکھانے پینے کی اشیاء میں احتیاط کا مشورہ ،ذرائع نے بتایا بشری بی بی نے گزشتہ روز طبیعت ناسازی اور سینے میں جلن کی شکایت کی ،اڈیالہ جیل کے ڈاکٹرز نے معائنہ کیا اور انہیں پمز ہسپتال کے سپیشلسٹ ڈاکٹرز بشمول ماہر امراض دل سے معائنہ کا مشورہ دیا جس کے بعد پمز کے ڈاکٹر نے بشری بی بی کا تفصیلی معائنہ کیا اورانہیں مکمل فٹ قرار دیتے ہوئے کھانے پینے کی اشیاء میں احتیاط کا مشورہ دیا ، ڈاکٹرز کی ٹیم میں ڈاکٹر بشری لیاقت،ڈاکٹر حرا طاہر،ڈاکٹر سدرہ شامل تھیں،ذرائع نے بتایا پمز ہسپتال کی رپورٹ اعلی احکام کو بھجوا دی گئی ۔
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
اسلام آباد حکومت نے ملک بھر میں بجلی کے بلوں کا فارمیٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ صارفین کے لیے انہیں...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
اسلام آبادحکومت کا ارادہ ہے کہ وہ آئندہ مالی سال میں مجموعی طور پر 23.378 ارب ڈالر کا قرضہ لے گی مالی سال 2026-27...
دبئی اسرائیلی جاسوسوں کو چکما، پاکستانی حکمت عملی کامیاب،ہاتھوں سے لکھے خطوط نے امریکا ایران معاہدہ محفوظ...
کراچی پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی۔