وزیراعظم شہباز شریف کابینہ ارکان کے ہمراہ آج کراچی کا دورہ کرینگے

24 اپریل ، 2024

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف کابینہ ارکان کے ہمراہ آج کراچی کا دورہ کریں گے۔وزیراعظم مزار قائد پر حاضری دیں گے اور بزنس کمیونٹی سے بھی ملاقات کرینگے۔