لاہور(سپیشل رپورٹر) آل پاکستان فرٹیلائزڈیلر ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ غلام احمد،گروپ لیڈر ندیم یٰسین،شیخ ارشد،عبدالکریم،خواجہ اظہر احمد نے وفاقی چیمبر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ جرمانے،گودام سیل کرنا سمیت دیگر محکمانہ کارروائیاں کاروباری مشکلات کا سبب بن رہی ہیں،گندم کی کاشت کیلئے کھاد کی اشد ضرورت ہے،کھاد ڈیلروں کو ہراساں کرنا سمجھ سے بالا تر ہے،ہمارا موقف رہا ہے کہ ذخیرہ اندوزی کی وضاحت کی جائے، کسانوں کو بروقت کھاد کی فراہمی کیلئے سٹاک کا ہونا ضروری ہے،کسی بھی غلط فہمی سے بچنے کے لیے لفظ”ہورڈنگ“ کی پیشہ وارانہ وضاحت ضروری ہے۔
لاہور ایف آئی اے امیگریشن نے لاھور ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے عمرے کے غرض سے جانے والے 2 مسافروں کو آف...
اسلام آباد خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے تمباکو کے کاشتکاروں نے خبردار کیا ہے کہ حکومت نے دو ملٹی نیشنل...
سیالکوٹ سرجیکل انسٹرومنٹس مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے اسلام آباد میں "سرجکا 2023" کا کامیاب اختتام ہو...
لاہورپاکستان یارن مرچنٹس ایسو سی ایشن نے بجلی و گیس نرخوں میں بے انتہا اضافہ مسترد کرتے ہوئے گہری تشویش کا...
لاہوربرڈوڈ روڈ لنک لارنس کچا جیل روڈ پر اہم دفاتر سکول اکیڈیمیز ڈاکٹر کلینک اور وکلاء دفاتر سمیت رہائشی...
اسلام آباد بینکوں کی جانب سے پرسنل لونز کے اجرا میں فروری کے دوران سالانہ بنیادوں پر 10.2فیصد کی نمو ریکارڈکی...
اسلام آباد ایف بی آر کے ریجنل ٹیکس آفس راولپنڈی نے پوائنٹ آف سیلز نظام سے منسلک نہ ہونے پر مری روڈ کے...
لاہور محکمہ زراعت کے مطابق کپاس کے تصدیق شدہ بیج کی ترویج اور پیداوار میں اضافہکیلئے اربوں روپے کی سبسڈی...