اندرون اوربیرون ملک کی 13پروازیں منسوخ

28 نومبر ، 2021

لاہور (نیوزرپورٹر)لاہور ایئر پورٹ پر اندرون و بیرون ملک آنے او رجانے والی 13 پروازیں منسوخ کر دی گئیں ۔منسوخ کی گئیں پروازوں میں لاہور سے شارجہ کی دو طرفہ پرواز ،پی آئی اے کی لاہور سے سکردو دو طرفہ لاہور سے کراچی دو طرفہ پرواز ، لاہور سے کراچی جانے والی پرواز 523، لاہور سے کوئٹہ دو طرفہ پرواز اور دیگرشامل ہیں۔