وکیل کی اسسٹنٹ خاتون عقیلہ کو قتل کرنے والے ملزمان کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ

28 نومبر ، 2021

لاہور( وقائع نگار خصوصی ) جوڈیشل مجسٹریٹ ماڈل ٹاؤن کچہری اسد سجاد نے وکیل کی اسسٹنٹ خاتون عقیلہ کو قتل کرنے والے ملزمان شوٹر عرفان اور سوتن رابعہ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔