لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے 8 نائب قاصدوں کو قاصد کے عہدے پر ترقی دے دی ، نائب قاصد محمد سلیم کیخلاف محکمانہ کارروائی ہونے کی وجہ سے ترقی مؤخر کردی ، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،ترقی پانے والوں میں شاہد رضا، وسیم نواز، ظفر اقبال، حافظ آفتاب احمد، عابد علی ، محمد منظور، محمد قاسم، اور فیصل اعجاز شامل ہیں۔
دمشقامریکہ کی جانب سے مشرقی شام فضائی حملوں میں 11 ایران نواز عسکریت پسندوں کو مار دیا گیا۔امریکی حملےکے جواب...
تہرانایران کے سکیورٹی ادارے کے ایک ترجمان نے ہفتے کے روزکہا ہے کہ شام میں ایران سے منسلک فوجی اڈوں پرحالیہ...
واشنگٹنامریکی ریاست مسی سپی میں شدید طوفان کے باعث 23 افراد ہلاک ہوگئے۔مسی سیپی ایمرجنسی منیجمنٹ ایجنسی کے...
کابلطالبان حکومت بیرون ملک مزیدافغان سفارت خانوں کا کنٹرول سنبھالنے کے خواہاں ہے۔طالبان نےاگست 2021ء میں...
لزبنافریقی ملک انگولا سے پرتگال کی پرواز میں عملے کے ارکان اور مسافروں کے مابین تصادم کے نتیجے میں 2 فضائی...
واشنگٹنوائٹ ہاؤس حکام نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو امریکا کا دورہ کرنے سے روک دیا۔عرب میڈیا کے...
نئی دہلی بھارت میں حزب اختلاف کے رہنما راہول گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ...
ابوجا نائیجیریا میں بس حادثے میں 25 افراد ہلاک جبکہ 10زخمی ہوگئے ہیں ۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق باوچی میں...