سیدحسن مرتضی نےبشیرریاض کی عیادت کی

28 نومبر ، 2021

لاہور(سپیشل رپورٹر)پیپلزپارٹی پنجاب کے جنر ل سیکرٹری سید حسن مرتضی چئیرمین بھٹو لیگسی فاؤنڈیشن بشیر ریاض کے گھر گئے اور انکی عیادت کی اور جلد از جلد صحت یابی کی ۔ملاقات میں ذیشان بیگ شامی اور احسن رضوی بھی شریک تھے۔