صوفی مسعود احمد صدیقی کےا نتقال پرعلماء کااظہارتعزیت

28 نومبر ، 2021

لاہور(خبر نگار)امیرتنظیم مشائخ عظام پاکستان اور لاثانی ویلفیئرفاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے چیئرمین صوفی مسعوداحمد صدیقی کے انتقال پر علماء ومشائخ اوردیگر شخصیات نےا ظہار تعزیت کیاہے۔