ریاض (جنگ نیوز )سعودی عرب نے معتمرین کے ساتھ ساتھ عام نمازیوں کو بھی خانہ کعبہ کا طواف کرنے کی اجازت دیدی۔سعودی عرب میڈیا کے مطابق دو مقدس مساجد کی جنرل پریذیڈنسی کے ترجمان ہانی حیدر نے بتایا کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے غیر عمرہ نمازیوں کو مسجد حرام کی پہلی منزل پر خانہ کعبہ کا طواف کرنے کی اجازت دینے کا حکم دیا ہے۔خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کی جنرل پریذیڈنسی کے ترجمان نے مزید بتایا کہ عمرہ نہ کرنے والے بھی روزانہ تین مقررہ اوقات میں طواف کرسکتے ہیں تاہم عام نمازیوں کو بھی معتمرین کی طرح طواف کے لیے خصوصی پرمٹ لینا لازمی ہوگا۔قبل ازیں صرف معتمرین کو ہی طواف کی اجازت دی گئی تھی۔ وبا میں بتدریج کمی کے باعث خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں کورونا پابندیاں نرم کی جا رہی ہیں۔
میونخامریکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے روس اورایران کے درمیان بڑھتے ہوئے فوجی تعاون پر...
ریاض مسجد نبوی کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ اس سال رمضان کے دوران خواتین سکیورٹی اہلکار تعینات کی جائیں گی ۔سعودی...
انقرہترکی اور شام میں تباہ کن زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 44ہزار سے تجاوز کر گئی۔گھانا کے معروف فٹ...
ابوظہبیمتحدہ عرب امارات نے بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے بین المذاہب مرکز "ابراہیمی فیملی ہاؤس" قائم...
انقرہ ترکیہ میں زلزلے سے بچ جانے والے ایک ہی خاندان کے7افراد گھر میں آگ لگنے سےجاں بحق ہو گئے،جاں بحق ہونے...
لندنبحیرہ عرب میں کم از کم ایک اسرائیلی ملکیتی بحری جہاز پر ایک علاقائی دفاعی 10 فروری کو حملہ کیا گیا جس میں...
منیلا ) فلپائن میں ایک چھوٹاطیارہ اڑان بھرنے کے فورا بعد لاپتا ہوگیا ، طیارے میں پائلٹ سمیت 4افراد سوار...
میکسیکو سٹیمیکسیکو میں ایک ریسکیو کتے کی فوجی تدفین کردی گئی جو ترکیہ میں حال ہی میں ملک کے جنوب مشرق میں آنے...