نئی دہلی(اے ایف پی)بھارتی حکومت کا جعلی خبروں کا پروپیگنڈا ایک بار پھرناکام ہو گیا۔بھارت حکومت کے رہنماؤں نے سوشل میڈیا پر چین اور جنوبی افریقا کے انٹرنیشنل ائیرپورٹس کی تصاویر شیئر کیں اور اسے اپنے انفراسٹرکچر کی کامیابوں کے ثبوت کے طور پر پیش کیا۔چینی میڈیا کے نمائندے نے بی جے پی کے رہنماؤں اور وزرا کا جھوٹ بے نقاب کردیا۔چینی میڈیا کے نمائندے نے بھارتی رہنماؤں کی تمام ٹوئٹس اکھٹی کرکے سوشل میڈیا پر شئیر کردیں اور کہا کہ بھارتی حکومت کے وزرا چین کے ائیرپورٹ کی تصاویر کو اپنے انفراسٹرکچر کی کامیابیوں کے ثبوت کے طور پراستعمال کر رہے ہیں۔
لاہوراوکاڑہ یونیورسٹی کے شعبہ فشریز اینڈ ایکواکلچر اور فشریز ڈویلپمنٹ بورڈ اسلام آباد کے اشتراک سے تربیتی...
لاہور پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا...
خان گڑھ بابائے جمہوریت نوابزادہ نصر اللہ خان مرحوم کی 20ویں برسی 26 ستمبر بروز منگل کو ملک بھر میں انتہائی...
لندن بر طانیہ کی یورپی یونین میں دوبارہ شمولیت کےلیے اس تنظیم کے سیکٹروںحامیوں نے ہفتہ کو وسط لندن میں...
کراچیمیکسیکو میں پولیس نے شیطانی گڑیا’ چکی ‘کو ہتھکڑیاں پہنا کر جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا جہاں اس...
روم اٹلی میں پناہ کے متلاشی تارکین وطن کو گرفتاری سے بچنے کیلئے 4 ہزار 938 یورو ادائیگی کرنا ہوگی۔ اٹلی کی حکومت...
نیو یارکامریکی استغاثہ نے ڈیموکریٹک سینیٹر باب مینینڈیز اوران کی اہلیہ پرنیوجرسی کے تین تاجروں سےرشوت لینے...
بیجنگچین اور امریکہ نے اقتصادی شعبے میں دو ورکنگ گروپس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چین کی وزارت خزانہ نے گزشتہ...