واشنگٹن(اے ایف پی)امریکا نے سوڈان میں اپنے سفارت کار جون گوڈفرے کو خرطوم میں واشنگٹن کا سفیر مقرر کیا ہے۔ یہ بات العربیہ اور الحدث نیوز چینل کی نامہ نگار نے آج ہفتے کے روز بتائی۔گوڈفرے 1996ء میں واشنگٹن اور خرطوم کے درمیان سفارتی تعلقات منقطع ہونے کے بعد سے سوڈان میں پہلے امریکی سفیر بن گئے ہیں۔واضح رہے کہ 2019ء میں سوڈان کے سابق صدر عمر البشیر کی معزولی کے بعد امریکا سوڈان تعلقات میں ایک نئی لہر دیکھنے میں آئی۔ امریکا متعددبار اس بات کا اظہار کر چکا ہے کہ وہ سوڈان میں جمہوریت کی واپسی اور صاف اور شفاف انتخابات کے انعقادکا خواہاں ہے۔
میونخامریکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے روس اورایران کے درمیان بڑھتے ہوئے فوجی تعاون پر...
ریاض مسجد نبوی کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ اس سال رمضان کے دوران خواتین سکیورٹی اہلکار تعینات کی جائیں گی ۔سعودی...
انقرہترکی اور شام میں تباہ کن زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 44ہزار سے تجاوز کر گئی۔گھانا کے معروف فٹ...
ابوظہبیمتحدہ عرب امارات نے بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے بین المذاہب مرکز "ابراہیمی فیملی ہاؤس" قائم...
انقرہ ترکیہ میں زلزلے سے بچ جانے والے ایک ہی خاندان کے7افراد گھر میں آگ لگنے سےجاں بحق ہو گئے،جاں بحق ہونے...
لندنبحیرہ عرب میں کم از کم ایک اسرائیلی ملکیتی بحری جہاز پر ایک علاقائی دفاعی 10 فروری کو حملہ کیا گیا جس میں...
منیلا ) فلپائن میں ایک چھوٹاطیارہ اڑان بھرنے کے فورا بعد لاپتا ہوگیا ، طیارے میں پائلٹ سمیت 4افراد سوار...
میکسیکو سٹیمیکسیکو میں ایک ریسکیو کتے کی فوجی تدفین کردی گئی جو ترکیہ میں حال ہی میں ملک کے جنوب مشرق میں آنے...