منسک(اے ایف پی)جرمن باشندے بیلاروس اور پولینڈ کی سرحد پر پھنسے مہاجرین کو جرمنی لانے پر اس بارے میں منقسم ہیں ۔ایک سروے کے مطابق اس میں شامل ہونے والے پینتالس فیصد جرمن ان مہاجرین کو جرمنی لانے کے خلاف ہیں جبکہ صرف نو فیصد نے کہا کہ انہیں جرمنی میں پناہ حاصل کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔ اکیس فیصد کے بقول اگر یورپی یونین کے دیگر رکن ممالک بھی انہیں پناہ دینے کو تیار ہیں تو جرمنی کو بھی ایسا کرنا چاہیے۔ اس آن لائن سروے میں اکیس سو سے زائد جرمنوں نے حصہ لیا، جو انیس تا تئیس نومبر کروایا گیا۔
میونخامریکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے روس اورایران کے درمیان بڑھتے ہوئے فوجی تعاون پر...
ریاض مسجد نبوی کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ اس سال رمضان کے دوران خواتین سکیورٹی اہلکار تعینات کی جائیں گی ۔سعودی...
انقرہترکی اور شام میں تباہ کن زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 44ہزار سے تجاوز کر گئی۔گھانا کے معروف فٹ...
ابوظہبیمتحدہ عرب امارات نے بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے بین المذاہب مرکز "ابراہیمی فیملی ہاؤس" قائم...
انقرہ ترکیہ میں زلزلے سے بچ جانے والے ایک ہی خاندان کے7افراد گھر میں آگ لگنے سےجاں بحق ہو گئے،جاں بحق ہونے...
لندنبحیرہ عرب میں کم از کم ایک اسرائیلی ملکیتی بحری جہاز پر ایک علاقائی دفاعی 10 فروری کو حملہ کیا گیا جس میں...
منیلا ) فلپائن میں ایک چھوٹاطیارہ اڑان بھرنے کے فورا بعد لاپتا ہوگیا ، طیارے میں پائلٹ سمیت 4افراد سوار...
میکسیکو سٹیمیکسیکو میں ایک ریسکیو کتے کی فوجی تدفین کردی گئی جو ترکیہ میں حال ہی میں ملک کے جنوب مشرق میں آنے...