کہروڑ پکا، نان کسٹم پیڈ سگریٹ کے 42کارٹن برآمد

01 مئی ، 2024

کہروڑپکا (نامہ نگار) ڈپٹی ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس ملتان نے مرکز والی گلی میں چھاپا مار کر ممنوعہ برینڈ کے نان کسٹم پیڈ سگریٹ کے 42 کارٹن برآمد کر کے قبضے میں لے لیے جن کی مالیت کم و بیش 20 لاکھ سے زائد بتائی جا رہی ہے ۔