لاہور (کرائم رپورٹر) شہریوں کے مسائل کے فوری حل کیلئے ڈی آئی جی آپریشنز آفس میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ کھلی کچہری میں بزرگ،خواتین سمیت 32 شہری ڈی آئی جی آپریشنزکے روبرو پیش ہوئے۔ احسن یونس نے متعلقہ افسران کو بعد تصدیق فوری کاروائی کے احکامات جاری کئے۔
کراچیعوامی کالونی پولیس نے شہری سے لوٹ مار کرنے والے ڈاکو کو مبینہ مقابلےمیں ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار...
کراچیمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے غیر سرکاری تنظیموں،...
اسلام آباد آڈٹ اینڈ اکائونٹس گروپ کے گریڈ 22کے ریٹائرڈ افسر و سابق وفاقی سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر...
اسلام آباد و فاقی حکو مت نے پولیس سروس آف پاکستان کے افسران کے تقرر و تبادلے کئے ہیں۔ تقرر کے منتظر ڈی آئی...
اسلام آباد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پیشی کے سلسلہ میں آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت رات گئے...
ملتان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر روبینہ اختر کو پولیس نے رہا کر دیا، واضح رہے کہ ڈاکٹر روبینہ اختر کو دو روز...
وہاڑی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا، فوری چارج چھوڑنے کا حکم، تاحکم ثانی ایڈیشنل سیشن جج...
کوئٹہسریاب روڈ ایوان قلات اسٹریٹ کے گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ سے جھلس کر لیڈی ڈاکٹر سمیت تین افراد...