لاہور ( جنرل رپورٹر ) ڈی ایس آفس ورکشاپس میں ای کچہری کا انعقاد ہوا جس میں ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے ورکشاپ محمد یوسف لغاری نے حاضر سروس اور ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل سنے۔ای- کچہری کا اہتمام وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور وفاقی وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی کے احکامات پر کیا جاتا ہے تاکہ لوگوں کے مسائل کو حل کیا جاسکے۔ ڈی ایس آفس ورکشاپس مغلپورہ میں ہونے والی ای- کچہری میں نہ صرف ریلوے ملازمین بلکہ پورے ورکشاپس ڈویژن مغلپورہ سے عوام حصہ لے کر ریلوے سے متعلق اپنے مسائل پیش کرسکتے ہیں۔دو گھنٹے تک جاری رہنے والی ای- کچہری میں ملازمین کو گھروں کی الاٹمنٹ، واجبات کی ادئیگی، تقرری اور تبادلوں سے متعلق مسائل کو بیان کرنے کا بھرپور موقع دیا گیا اور اس دوران لوگوں کے مسائل کو بھی سنا گیا ۔اس موقع پر ڈی ایس ورکشاپ محمد یوسف لغاری کے ساتھ تمام ڈویژنل افسران بھی موجود تھے۔
کراچیکراچی میں جعلی کرنسی نوٹوں کی اسمگلنگ میں ملوث گرفتار ملزمان نے اہم انکشافات کئیے ہیں،گروہ میں خواتین...
جمرودکامران قتل میں مبینہ طور پر ملوث دو ملزمان کو جمرود پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ...
سول ایک وقت میں جنوبی کوریا کی معروف ترین کاروباری شخصیت سمجھے جانے والے ڈو گون کو اپنی متعارف کروائی گئی...
ہرنائی ہرنائی کی تحصیل شاہرگ میں کوئلہ کان کا ایک حصہ بیٹھنے سے دو کانکن کان پھنس گئے، کانکنوں کو نکالنے کے...
پشاور خیبر پختونخوا اسمبلی کے سپیکر مشتاق احمد غنی نے گورنر غلام علی کی جانب سے صوبہ میں8اکتوبر کو انتخابات...
کراچی ٹیپو سلطان روڈ پر واقع ریسٹورینٹ پر درجنوں افراد نے ہلہ بول کر توڑ پھوڑ کی اور عملے کو بھی تشدد کا نشانہ...
کراچیکراچی میں سادہ لباس پولیس اہل کار کی مبینہ فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا اور پولیس زخمی حالت میں تھانے لے...
کوئٹہ پنجپائی پولیس نےمنشیات کی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے چارارب روپے سے زائد مالیت کی ہیروئن قبضے میں لے لی...