لاہور (کرائم رپورٹر) لاہور پولیس نے ڈی ایچ اے کی رہائشی اوور سیز پاکستانی خاتون کے ساتھ واردات کرنے والے ملزم 24 گھنٹوں میں گرفتار کر لئے۔متاثرہ شہری فاطمہ ظفر نےفیملی کے ہمراہ سی سی پی او لاہور ایڈیشنل آئی جی فیاض احمد دیو سے کیپٹل سٹی پولیس ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔فاطمہ ظفر اور ان کے اہل خانہ نے ریکارڈ ٹائم میں ملزمان کی گرفتاری پر سی سی پی او لاہور فیاض احمد دیو کا شکریہ ادا کیا۔سی سی پی او لاہور فیاض احمد دیو نے ملزمان ریکارڈ مدت میں گرفتار کرنے پر ایس پی سی آئی اے عاصم افتخار اور ان کی ٹیم کو شاباش دی ہے۔ ملزمہ ثوبیہ عرصہ تین سال سے فاطمہ ظفر کی رہائش گاہ پر گھریلو ملازمہ تھی ثوبیہ نے پڑوسی ڈرائیور شہزاد کے ساتھ مل کر واردات کی پلاننگ کی۔
اسلام آباد ناصر چشتی، خصوصی نمائندہ) سی ای او کے الیکٹرک سید مونس عبد اللہ علوی نے کہا ہے کہ حکومت کے قابل...
لاہور سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ یہ کسی کی بھول ہے کہ 30اپریل کو الیکشن نہیں ہوں گے، انتخابات...
اسلام آباد اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، بلوچستان اور پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آنے والے شدید...
اسلام آباد یوم پاکستان ملی جوش و جذبے اور قومی یکجہتی کیساتھ آج منایاجارہا ہے۔ بعد نماز فجر ملک و ملت کی...
لاہورتحریک انصاف کے مرکزی رہنماءفواد چوہدری نے کہاہےکہ ڈمی پارلیمان میں حکومت نے عدلیہ پر حملہ کردیاہے...
اسلام آباد حکومت کے ہاتھ میں جاری معاشی بحرانوں اور مسائل کا حل نہ ہونیکی وجہ سے صنعتیں بند یا اُنکی...
کراچی سیشن جج جنوبی کی عدالت میں اداکار فیروز خان نے آسکر ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر شرمین عبید چنائے کے خلاف...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے زلمے خلیل زاد کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...