اسلام آباد (پ ر) راولپنڈی، اسلام آباد بلیو ورلڈ سٹی، پاکستان کے پہلے Purpose-built tourist City کی جانب سے ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہ پروقار تقریب میں KIA Lucky Motors Pakistan کے ساتھ ایک MOUسائن کیا گیا جس کے تحت بلیو ورلڈ سٹی کے ساتھ کام کرنے والے Realtors اور Contractorsمیں سے نمایاں کارکردگی دکھانے والے افراد کو ان کی خدمات کے اعتراف میں ایک ایک Sportage AWD خصوصی انعام کے طور پر دی گئی۔ اس پروقار تقریب میں چیئرمین بلیو ورلڈ سٹی سعد نذیر، CEOبلیو ورلڈ سٹی چوہدری ندیم اعجاز، CEOبلیو ہلز کنٹری فارمز چوہدری نعیم اعجاز، CEOبلیو ورلڈ ٹریڈ سنٹر بریر نذیر، MD اینڈ کنٹری سیلز ہیڈ بلیو ورلڈ سٹی سرفراز گوندل، ڈائریکٹر اوورسیز ارشد اعوان، MDبلیو برکس سبطین جاوید، ڈائریکٹر بلیو ورلڈ سٹی واٹر تھیم پارک اینڈ E-Salesحمزہ عامر اور بلیو ورلڈ سٹی کی دیگر مینجمنٹ نے شرکت کی۔
لاہور پنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، جسے سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب "سی بی ڈی پنجاب" بھی کہا جاتا...
لاہور، پاکستان جمہوری پارٹی کے سربراہ امتیاز رشید قریشی اور ان کے رفقائے کار کنور خالد علی خان ، سید وقار...
لاہورپیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر اور میڈیا اینڈ پولیٹیکل ایڈوائزر پاکستان پیپلز پارٹی لاہور آغا سید...
لاہور پنجاب کے سابق گورنر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ مہنگائی کے بوجھ سے”برہم“ عوام کو”مرہم“ کی ضرورت ہے۔...
اسلام آباد عالمی منظر نامہ میں بے وقعت بھارت بحری جہازوں کو تباہی سے بچانے میں مکمل ناکام ہوگیا،ماہرین کا...
پشاورخیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین اور مختلف محکموں کے ٹھیکیدار وں کے بعد دہشت گردوں کی مالی معاونت...
لاہورپنجاب کے مختلف اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید آندھی اور بارش کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات...
اسلام آباد وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گمراہ کن اور بے...