لاہور (خصوصی رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹرجنرل ایل ڈی اے احمد عزیز تارڑ کی ہدایت پر ٹاؤن پلاننگ زون سیون نے غیرقانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کر کے متعدد غیرقانونی عمارتیں مسمار اور سربمہر کردیں۔ایل ڈی اے کے عملے نے ڈائریکٹرٹاؤن پلاننگ سدرہ تبسم کی نگرانی میں آپریشن کر کے فیروز پورروڈ پرکاہنہ کے قریب 10 غیرقانونی دکانیں مسمار کر دیں۔ ون قائداعظم پر قائم غیرقانونی کمرشل تعمیر مسمارکردی گئی ۔پلاٹ نمبر11-5-سی ٹو قائداعظم ٹاؤن پر قائم غیرقانونی عمارت سربمہرکی گئی۔پلاٹ نمبر177-8بی ون پر قائم غیرقانونی عمارت سربمہر کر دی گئی۔پلاٹ نمبر603-3سی ون قائداعظم ٹاؤن پر قائم غیرقانونی عمارت سربمہر کر دی گئی ۔گجومتہ فیروز پور روڈ کے قریب ایک غیرقانونی کمرشل ہال مسمارکیاگیا۔
اسلام آباد ناصر چشتی، خصوصی نمائندہ) سی ای او کے الیکٹرک سید مونس عبد اللہ علوی نے کہا ہے کہ حکومت کے قابل...
لاہور سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ یہ کسی کی بھول ہے کہ 30اپریل کو الیکشن نہیں ہوں گے، انتخابات...
اسلام آباد اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، بلوچستان اور پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آنے والے شدید...
اسلام آباد یوم پاکستان ملی جوش و جذبے اور قومی یکجہتی کیساتھ آج منایاجارہا ہے۔ بعد نماز فجر ملک و ملت کی...
لاہورتحریک انصاف کے مرکزی رہنماءفواد چوہدری نے کہاہےکہ ڈمی پارلیمان میں حکومت نے عدلیہ پر حملہ کردیاہے...
اسلام آباد حکومت کے ہاتھ میں جاری معاشی بحرانوں اور مسائل کا حل نہ ہونیکی وجہ سے صنعتیں بند یا اُنکی...
کراچی سیشن جج جنوبی کی عدالت میں اداکار فیروز خان نے آسکر ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر شرمین عبید چنائے کے خلاف...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے زلمے خلیل زاد کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...