لاہور ( سپیشل رپورٹر)ایف پی سی سی آئی کے سابق ریجنل چیئرمین چودھری عرفان یوسف نے ایف پی سی سی آئی الیکشن 2022کے حوالے سے خصوصی اجلاس میں کہا کہ انتخا با ت میں یو بی جی کی جا نب سے صدارتی امید وار ڈاکٹر نعما ن ادر یس بٹ کو بھا ر ی اکثر یت سے کا میا ب کر ائیں گے۔ کاروباری برادری کی سہو لت کیلئے سیا لکو ٹ ائیر پورٹ کا قیا م، آئیر سیا ل سمیت ڈرائی پو رٹ کا قیا م جیسے دیگر پر اجیکٹس جو بز نس کمیو نٹی کی سہو لت کیلئے منظور کر ائے۔ کاروباری برادری ڈاکٹر نعما ن ادر یس کو بھا ر ی اکثر یت سے فیڈر یشن میں صدر منتخب کر ائے تا کہ بز نس کمیو نٹی کے مسا ئل کو ان کی دہلیز پر حل کیا جا سکے ڈاکٹر نعما ن ادر یس بز نس کمیو نٹی کے مسا ئل کی آواز کو ہرپلٹ فار م پر بلند کر ینگے، الیکشن میں یو بی جی کی فتح آسما نو ں پر لکھی جا چکی ہے۔
لاہور لاہور میں کشیدگی کے باعث بدھ کی صبح ایسا لگ رہا تھا کہ پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز اور ملتان...
لاہور پاکستان سپر لیگ 8 کا ایلیمنیٹر ون جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی...
لاہور معروف یوٹیوبر نادر علی کو انٹرویو دیتے ہوئے ثقلین مشتاق نے بتایا کہ شاداب خان نے گھر سے انکے والدین گھر...
اسلام آباد اسلام آباد ٹینس کمپلیکس کے زیر اہتمام اور ایمپیٹس کے تعاون سے آئی ٹی سی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ...
لاہور مصباح الحق کی کوچنگ میں کھیلنے سے انکار کرنے والے محمد عامر لیجنڈز لیگ میں انکی کپتانی میں کھیلنے...
اسلام آباد پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا،شجر کاری مہم کا افتتاح پاکستان سپورٹس...
لاہور بارڈر گواسکر ٹرافی کے آخری میچ میں 186 رنز کی شاندار پرفارمنس دینے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان...
لاہور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف افغانستان کے خلاف پاکستانی ٹیم کے انتخاب پر ناخوش ہیں ۔ ان کا...