لاہور(خبر نگار) پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور کی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظوروٹو سے ملاقات کی ۔دونوں راہنمائوں نے متوقع بلدیاتی انتخابات پر تبادلہ خیال کیا۔ میاں منظور احمد وٹو نے کہا کہ بلدیاتی اداروں کے بغیر جمہوریت مکمل نہیں ہوتی مالی و انتظامی اعتبار سے بااختیار اداروں کا قیام ایک آئینی تقاضا ہے۔ خرم نواز گنڈا پور نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پندرہ فیصد سے زائد کمی ہو چکی ہے اس کمی کا فائدہ عام آدمی کو بھی پہنچنا چاہیے۔ مہنگائی کی وجہ سے کم آمدنی والے شہری مشکلات کا شکار ہیں۔
راولپنڈیعوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ساراملک جام ہوچکاہے لوگ سڑکوں...
اسلام آباد آذربائیجان کی ایس او سی اے آر کمپنی سے ایل این جی کارگو منگوانے کا معاملہ اقتصادی رابطہ کونسل...
اسلام آبادوفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ایران سے گوادر کے لئے 100میگا واٹ اضافی بجلی کی...
پشاورسپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے میڈیکل کے طلبہ کو حافظ قرآن ہونے پر اضافی 20 نمبر دینے سے متعلق...
اسلام آباد اقتصادی رابطہ کمیٹی نے فصل خریف 2023 کیلئے یوریا کھاد کی تیاری کیلئے پلانٹس کو 31 مئی تک گیس کی...
لاہورگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان ویت نام کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔...
لاہور اینٹی نارکوٹکس فورس کی منشیات کےخلاف ملک بھر میں کارروائیاں جاری ہیں ، مختلف کارروائیوں میں بھاری...
اسلام آ باد سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواست...