لاہور (نیوزرپورٹر)پاکستان کے محمد وسیم نے کولمبیا سے تعلق رکھنے والے عالمی نمبر 3 باکسر کو شکست دینے کے بعد رنگ میں رقص کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئی ۔حمد وسیم نے گزشتہ روز دبئی میں ہونے والی فائٹ میں کولمبیا کے باکسر بریرا کو شکست دیکر ڈبلیو بی سی سلور فلائی ویٹ ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔محمد وسیم کا پاکستانی قوم کے نام اپنے پیغام میں کہنا تھا دو مرتبہ ڈبلیو بی سی سلور چیمپئن بنا ہوں اور پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کرنے پر فخر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کولمبین فائٹر کے ساتھ بہت مشکل فائٹ تھی، ورلڈ ٹائٹل کے لیے کوالیفائی کرنے پر بہت خوش ہوں، آگے بھی پاکستان کا نام روشن کروں گا۔دوسری جانب ڈبلیو بی سی سلور چیمپئن بننے کے بعد محمد وسیم کی رنگ میں رقص کی ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے، ویڈیو میں محمد وسیم کے چہرے پر زخم بھی واضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں۔
راولپنڈیپاکستان سپر لیگ کے ساتھ پاکستان کی خواتین کرکٹرز بھی پنڈی میں ایکشن میں ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ...
راولپنڈیپاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کی آٹھویں ایڈیشن میں بدترین کارکردگی پر ان کے مداح سخت ناراض...
لندن انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن پیرس انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر عمر کریملیو نے کہا ہے کہ روس...
لاہور سابق بھارتی کپتان اور سٹار بیٹر ویرات کوہلی کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہو گیا۔ویرات کوہلی ٹیسٹ کرکٹ میں...
راولپنڈیلاہور قلندرز نے خاکروب کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ایل ڈبلیو ایم سی کے ملازم آلفریڈ کی خواہش پوری...
کراچی کراچی گیمز کے دوسرے روز ہفتے کوبرما محمڈن،شفیع محمڈن،ماڑی پور ٹکر بلوچ اور موسیٰ لاشاری نے کراچی گیمز...
لاہورشام کے زلزلہ متاثر ننھے فین کی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سے ملاقات کی خواہش پوری ہوگئی۔زلزلے سے...
لاہور پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے اپنے اسپیشل مداح سے ملاقات کی...