لاہور(نیٹ نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنزکرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر روک دیے۔آئی سی سی اعلامیے کے مطابق نئی کورونا قسم کے پھیلاؤ کے پیش نظرایونٹ ختم کیا گیا۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کیلئےکوالیفکیشن اب رینکنگ کی بنیاد پر ہو گی، پاکستان، بنگلادیش اورویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کھیلیں گے۔ئی سی سی ہیڈ آف ایونٹس کے مطابق کورونا کے باعث سفری پابندیوں کے پیش نظر ٹورنامنٹ منسوخ کیا گیا۔ان کا کہنا تھاکہ ٹورنامنٹ منسوخ کرنے پرمایوسی ہے، زمبابوے سے جتنا جلد ممکن ہو سکا نکل جائیں گے۔
راولپنڈیپاکستان سپر لیگ کے ساتھ پاکستان کی خواتین کرکٹرز بھی پنڈی میں ایکشن میں ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ...
راولپنڈیپاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کی آٹھویں ایڈیشن میں بدترین کارکردگی پر ان کے مداح سخت ناراض...
لندن انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن پیرس انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر عمر کریملیو نے کہا ہے کہ روس...
لاہور سابق بھارتی کپتان اور سٹار بیٹر ویرات کوہلی کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہو گیا۔ویرات کوہلی ٹیسٹ کرکٹ میں...
راولپنڈیلاہور قلندرز نے خاکروب کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ایل ڈبلیو ایم سی کے ملازم آلفریڈ کی خواہش پوری...
کراچی کراچی گیمز کے دوسرے روز ہفتے کوبرما محمڈن،شفیع محمڈن،ماڑی پور ٹکر بلوچ اور موسیٰ لاشاری نے کراچی گیمز...
لاہورشام کے زلزلہ متاثر ننھے فین کی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سے ملاقات کی خواہش پوری ہوگئی۔زلزلے سے...
لاہور پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے اپنے اسپیشل مداح سے ملاقات کی...