خضدار ( نامہ نگار) پریس کلب کے صدر سینئر صحافی مولانا محمد صدیق مینگل سمیت تین افراد کے قتل کا مقدمہ مختلف دفعات کے تحت سی ٹی ڈی تھانہ خضدار میں درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سٹی تھانہ خضدار غلام مصطفیٰ رند کی مدعیت میں قتل اقدام قتل دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت سی ٹی ڈی تھانہ میں درج کر لیا گیا ۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق مولانا محمد صدیق مینگل کی گاڑی کو میگنٹ بم کے زریعے نشانہ بنایا گیا جس میں مولانا محمد صدیق سمیت تین افراد جاں بحق اور 7 کے زخمی ہونے کا ذکر ہے ۔
کراچی پاکستانی ٹیکسٹائل سیکٹر کو امریکاکی نئی ٹیرف پالیسی سے فائدہ ہوگا‘ ہماری برآمدات میں قابل ذکر اضافہ...
کوئٹہ جمعیت نظریاتی ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا قاری مہراللہ،مولانا سراج الدین، مولانا نیازمحمد، مولانا خدائے...
کوئٹہ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے غیرآئینی وغیر قانونی...
دکی لیویز فورس کی گاڑی الٹ گئی ایک اہلکار جاں بحق چھ زخمی ہو گئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے بعد...
کوئٹہجمعیت نظریاتی کے قائمقام امیر مولانا عبدالقادر لونی جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین نائب امیر مولانا...
کولکتہ بھارتی ریاست مغربی بنگال میں پولیس نے وقف ترمیمی قانون کے خلاف مظاہروں کے دوران 100سے زائد افراد کو...
لاہور لاہور ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا ایپ ایکس پر پابندی کیخلاف دائر درخواستیں 17 اپریل کو سماعت کیلئے مقرر...
ریاضسعودی عرب نے فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی...