گیکنگسٹن (نیٹ نیوز)دورہ پاکستان کے لئے ویسٹ انڈیز کے سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ،مہمان ٹیم 9دسمبر کو کراچی پہنچے گی جو ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلے گی ۔مہمان ٹیم پولارڈ کی قیادت میں پاکستان آئے گی ،نکلولز پورن ٹی ٹونٹی میں نائب کپتان جبکہ ون ڈے میں شائی ہوپ یہ فرائض سر انجام دیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ون ڈے اسکواڈ میں ڈیرن براوو،شامار بروکس،روسٹن چیز،جسٹن ،عقیل حسین، الرازی جوزف، گریوز،گوداکیش ، اینڈرسن فلپس اور نکولز پورن جبکہ ٹی ٹونٹی میں براوو، چیز، شائی ہوپ،شیلڈن کوٹریل، ڈومنک ڈریکس، برینڈن کنگ، عقیل حسین، کائیل میئرز، گوداکیش، رومایوشیفرڈ، اوڈین اسمتھ، اوشین تھامس اور ہیڈن والش کو منتخب کیاگیاہے۔ شیڈول کے مطابق ۔ ٹی ٹونٹیمیچز 13،14اور16دسمبر جبکہ ون ڈے میچز 18، 20 اور 22 دسمبر کو کھیلے جائیںگے۔
راولپنڈیپاکستان سپر لیگ کے ساتھ پاکستان کی خواتین کرکٹرز بھی پنڈی میں ایکشن میں ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ...
راولپنڈیپاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کی آٹھویں ایڈیشن میں بدترین کارکردگی پر ان کے مداح سخت ناراض...
لندن انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن پیرس انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر عمر کریملیو نے کہا ہے کہ روس...
لاہور سابق بھارتی کپتان اور سٹار بیٹر ویرات کوہلی کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہو گیا۔ویرات کوہلی ٹیسٹ کرکٹ میں...
راولپنڈیلاہور قلندرز نے خاکروب کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ایل ڈبلیو ایم سی کے ملازم آلفریڈ کی خواہش پوری...
کراچی کراچی گیمز کے دوسرے روز ہفتے کوبرما محمڈن،شفیع محمڈن،ماڑی پور ٹکر بلوچ اور موسیٰ لاشاری نے کراچی گیمز...
لاہورشام کے زلزلہ متاثر ننھے فین کی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سے ملاقات کی خواہش پوری ہوگئی۔زلزلے سے...
لاہور پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے اپنے اسپیشل مداح سے ملاقات کی...