لاہور(نیٹ نیوز)قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک گزشتہ روز اپنی اہلیہ کے ہمراہ کراچی میں ایک تقریب میں شریک ہوئے جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر زیرِ گردش ہیں۔ویڈیو میں ایک جگہ ثانیہ اور شعیب کے ساتھ اداکارہ عائشہ عمر موجود ہیں جو دونوں کے ہمراہ تصاویر بنوارہی ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شعیب کی گود میں موجود اذہان فوٹو شوٹ کے دوران اپنی والدہ ثانیہ کے منہ پر ہاتھ مارتے ہیں جب کہ ساتھ ہی عائشہ عمر بھی کھڑی ہیں جس کا موقع سوشل میڈیا صارفین نے خوب اٹھایا۔ایک صارف نے لکھا کہ اذہان یہ تھپڑ عائشہ عمر کو مارنا چاہتا تھا مگر لگ ثانیہ مرزا کو لگ گیا۔
راولپنڈیپاکستان سپر لیگ کے ساتھ پاکستان کی خواتین کرکٹرز بھی پنڈی میں ایکشن میں ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ...
راولپنڈیپاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کی آٹھویں ایڈیشن میں بدترین کارکردگی پر ان کے مداح سخت ناراض...
لندن انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن پیرس انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر عمر کریملیو نے کہا ہے کہ روس...
لاہور سابق بھارتی کپتان اور سٹار بیٹر ویرات کوہلی کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہو گیا۔ویرات کوہلی ٹیسٹ کرکٹ میں...
راولپنڈیلاہور قلندرز نے خاکروب کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ایل ڈبلیو ایم سی کے ملازم آلفریڈ کی خواہش پوری...
کراچی کراچی گیمز کے دوسرے روز ہفتے کوبرما محمڈن،شفیع محمڈن،ماڑی پور ٹکر بلوچ اور موسیٰ لاشاری نے کراچی گیمز...
لاہورشام کے زلزلہ متاثر ننھے فین کی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سے ملاقات کی خواہش پوری ہوگئی۔زلزلے سے...
لاہور پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے اپنے اسپیشل مداح سے ملاقات کی...