لاہور(اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے ہفتہ کے روز پنجاب سپورٹس جمنازیم میں 52ویں اینگرو نیشنل والی بال چیمپئن شپ کا افتتاح کر دیا ۔ افتتاحی تقریب میں چیئرمین والی بال فیڈریشن چوہدری یعقوب صدر فیڈریشن چوہدری افتخار سمیت دیگر عہدیداران نے شرکت کی ۔ چیمپئن شپ میں آرمی ایئرفورس واپڈا ریلوے ہائر ایجوکیشن کمیشن خیبر پختونخوااور سندھ سمیت 15ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں ۔ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات نے پاکستان والی بال فیڈریشن کو چیمپئن شپ کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی اور حکومت کی طرف سے ملک میں والی بال کے فروغ کے لئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔
راولپنڈیپاکستان سپر لیگ کے ساتھ پاکستان کی خواتین کرکٹرز بھی پنڈی میں ایکشن میں ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ...
راولپنڈیپاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کی آٹھویں ایڈیشن میں بدترین کارکردگی پر ان کے مداح سخت ناراض...
لندن انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن پیرس انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر عمر کریملیو نے کہا ہے کہ روس...
لاہور سابق بھارتی کپتان اور سٹار بیٹر ویرات کوہلی کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہو گیا۔ویرات کوہلی ٹیسٹ کرکٹ میں...
راولپنڈیلاہور قلندرز نے خاکروب کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ایل ڈبلیو ایم سی کے ملازم آلفریڈ کی خواہش پوری...
کراچی کراچی گیمز کے دوسرے روز ہفتے کوبرما محمڈن،شفیع محمڈن،ماڑی پور ٹکر بلوچ اور موسیٰ لاشاری نے کراچی گیمز...
لاہورشام کے زلزلہ متاثر ننھے فین کی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سے ملاقات کی خواہش پوری ہوگئی۔زلزلے سے...
لاہور پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے اپنے اسپیشل مداح سے ملاقات کی...