کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ہفتے کی شب بہادر آباد میں بڑے جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےہالیان کراچی تیار ہیں تو روڈ سے جدوجہد شروع کرنے کا وقت آگیا ہےاب فیصلہ کن صف بندی کا وقت آگیاہےسڑکوں سے رجوع کرنے کا وقت ہے ایم کیوایم کے کارکنان سڑکوں پر نکلنے کی تیاری کریں مہاجروں قوم اور سندھ کے شہری علاقوں کو ہماری آوازوں کا انتظار ہے، اہم فیصلے کرنے ایم کیوایم پاکستان کےکارکنان یہاں جمع ہیں ہماری عزت معاشی مفادات کی حفاظت کیلئے یہاں اور کوئی نہیں آئے گاحجت تمام ہورہی ہے ہم نے اپنے حصے کی تمام کوشش کر لیں، 20 سال سے انصاف کیلئے عدالتوں کی دروازے کھٹکٹارہی ہےجب ووٹ فیصلہ نہیں تو روڈ فیصلہ کرتی ہے،آج کا اجلاس فیصلہ کرچکا ہے کہ ہماری اور آپکی آواز کے سوا کسی آواز کاانتظار نہیں مردم شماری میں سترسال سے مہاجروں کو کم گنا جارہاہےماضی کی مردم شماریوں میں بھی ہمارے ساتھ ہاتھ دھوکہ بازی ہوتی رہی ہےعدالتوں سے نکل کر ایوانوں تک میں مردم شماری کے حوالے سے جدوجہد کرتے آئے ہیں پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہماری جدوجہد سے وقت سے پہلے مردم شماری ہونے جا رہی ہے، حیدرآباد میں شہری یونیورسٹی ایم کیوایم پاکستان کی استقامت کی وجہ سے بننے جارہی ہےحکومت میں جاتے وقت ہمارے دوسو سے زائد کارکنان لاپتا تھے آج آدھے سے زیادہ کارکنان اپنی فیملی کے ساتھ ہیں ہم صوبے کے نعرہ سے پیچھے نہیں ہٹے۔
اسلام آباد وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف...
اسلام آباد پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزعابی نے معاشی ڈولپمنٹ اور ماحولیات پر...
لاہور نيب نے سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے خلا ف تحقیقات کا دائرہ کار بڑھا دیا ،نیب لاہور میں آمدن سے زائد...
کراچی حکومتی جما عتوں کی گزشتہ روزچیف جسٹس پاکستا ن سے انتخابات کی تاخیر کے معاملے پرقائم 9رکنی بینچ پرجسٹس...
اسلام آبادبینکنگ کورٹ کی جج رخشندہ شاہین نے فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت ممنوعہ فنڈنگ کیس میں آئندہ سماعت پر...
لاہور نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی نے کہا ہے کہ ایم ڈی آئی فکسڈ چارجز...
لاہور پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کی سربراہی میں ایک فیکٹ فائنڈنگ مشن نے کوہاٹ میں کشتی حادثے کی اعلیٰ...
کراچی پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک آئینی بحران کا شکار...