وزیراعلیٰ نے خسرہ اور رو بیلہ مہم کے دوران 3 بچوں کے جاں بحق ہونے کا نوٹس لے لیا

28 نومبر ، 2021

کوئٹہ (خ ن)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ضلع قلعہ عبداللہ میں خسرہ اور رو بیلہ مہم کے دوران 3 بچوں کے جانبحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیا ہے وزیرعلیٰنے کہا ہے کہ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے طبی اہلکاروں کے خلاف کارواء کی جائے گی۔