پشاور(نامہ نگار)ایف آئی اے حکام نے واضح کیا ہےکہ ادارے کی جانب سے نادرا بائیومیٹرک ڈیٹا ہیک ہونے سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیاگیا ہے، ایف آئی اے سائبر کرائمز ونگ کا نادرا بائیو میٹرک ڈیٹا’’ ہیک‘‘ ہونے سے متعلق میڈیا پرچلنے والی خبر وں کو غلط قرار دیتے ہوئے ایف آئی اے کے ذمہ دار حکام کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے حکام کی جانب سے ایسا کوئی بیان جاری نہیں کیا گیاہے ،حکام نے اپنے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے نادرا کا ڈیٹا ہیک ہونے کی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے نہ ہی ایف آئی کی جانب سے کوئی ایسا بیان جاری کیاگیاہے۔
دبئی دبئی ائیر پورٹ پر پروازوں کا شیڈول بحال کردیا گیا ہے ۔ دبئی میں موسلادھار طوفانی بارشوں کے باعث پروازوں...
کراچی،ہیوسٹن متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں کے بعد فلائٹ اپریشن متاثر ہونے کے باعث دبئی ایئرپورٹ پر 60...
راولپنڈی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی حاکم خان بکھر نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے خلاف...
لاہور پاکستان نے یورپی یونین اور دیگر ممالک کے ساتھ جی ایس پی پلس سٹیٹس کے بعد فری ٹریڈ کے لئے لابنگ کا آغاز...
لاہور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی ملاقات ،وزارت داخلہ پہنچنے پروفاقی...
لاہور سب انسپکٹر کی انڈین گانا کیساتھ خاتون سے نازیبا حرکات کیویڈیووائرل،آئی جی پنجاب نےنوٹس لیتے...
اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے گھریلو ملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں مرکزی ملزمہ سومیا عاصم کی...
لاہورپاکستان مسلم لیگ کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے سمدھی اور ہم زلف وزیر اعلی پنجاب مریم نواز...