راولپنڈی (نیوز ایجنسیاں )صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ عالمی برادری سمجھ چکی ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل تک خطہ میں امن نہیں ہو سکتا ، کشمیریوں کی قربانیوں کو دیکھتے ہوئے کہتے ہیں کہ اب اس مسئلہ کو حل ہو جانا چاہئے،مقبوضہ کشمیر کے لوگ مسلسل قربانیاں دےر ہے ، کشمیر کی آزاردی پر ہم سب متحد ہیں ، ہمیں بین الاقوامی فورم پر ایگریسیو انداز اختیار کر کے یورپی یونین اور دیگر ممالک کو اپنا پیغام دینا ہوگا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےکیا۔ صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان نے کہاکہ کشمیر کی آزاردی کی بات پر ہم سب ایک ہیں ۔
اسلام آباد وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف...
اسلام آباد پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزعابی نے معاشی ڈولپمنٹ اور ماحولیات پر...
لاہور نيب نے سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے خلا ف تحقیقات کا دائرہ کار بڑھا دیا ،نیب لاہور میں آمدن سے زائد...
کراچی حکومتی جما عتوں کی گزشتہ روزچیف جسٹس پاکستا ن سے انتخابات کی تاخیر کے معاملے پرقائم 9رکنی بینچ پرجسٹس...
اسلام آبادبینکنگ کورٹ کی جج رخشندہ شاہین نے فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت ممنوعہ فنڈنگ کیس میں آئندہ سماعت پر...
لاہور نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی نے کہا ہے کہ ایم ڈی آئی فکسڈ چارجز...
لاہور پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کی سربراہی میں ایک فیکٹ فائنڈنگ مشن نے کوہاٹ میں کشتی حادثے کی اعلیٰ...
کراچی پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک آئینی بحران کا شکار...