پشاور(نامہ نگار) خیبرپختونخوا حکومت نے اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں تعیناتی کے منتظر پراونشل سروس کیڈر پی ایم ایس گریڈ 17کے 118افسران کی تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری کردئیے ہیں ،اعلامیہ کے مطابق ان میں 38افسران کو مختلف اضلاع میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ،54افسران کو مختلف سرکاری محکموں میں سیکشن آفیسر ز کے عہدوں پر تعینات کیاگیا ، اسی طرح ایک آفیسر کو اسسٹنٹ رجسٹرار خیبرپختونخوا اپیلٹ ٹریبونل برائے سیلز ٹیکس آن سروسز کی خالی آسامی پر تعینات کیاگیا ہے،10افسران کو مختلف اضلاع میں فنانس آفیسرز کی خالی آسامیوں پر تعینات کیاگیاہے جبکہ چھ افسران کوپراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی آسامی پر جبکہ ایک آفیسر کو محکمہ مال میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی آسامی پرتعینات کیاگیا ۔
اسلام آباد وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف...
اسلام آباد پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزعابی نے معاشی ڈولپمنٹ اور ماحولیات پر...
لاہور نيب نے سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے خلا ف تحقیقات کا دائرہ کار بڑھا دیا ،نیب لاہور میں آمدن سے زائد...
کراچی حکومتی جما عتوں کی گزشتہ روزچیف جسٹس پاکستا ن سے انتخابات کی تاخیر کے معاملے پرقائم 9رکنی بینچ پرجسٹس...
اسلام آبادبینکنگ کورٹ کی جج رخشندہ شاہین نے فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت ممنوعہ فنڈنگ کیس میں آئندہ سماعت پر...
لاہور نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی نے کہا ہے کہ ایم ڈی آئی فکسڈ چارجز...
لاہور پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کی سربراہی میں ایک فیکٹ فائنڈنگ مشن نے کوہاٹ میں کشتی حادثے کی اعلیٰ...
کراچی پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک آئینی بحران کا شکار...