اسلام آباد(آئی این پی )آئی ایم ایف نے پاکستان پر زوردیا ہے کہ وہ ملک میں مشکل سے حاصل کردہ استحکام سے فائدہ اٹھائے، مضبوط، جامع اور پائیدار ترقی کے لئے مضبوط میکرو اکنامک پالیسیوں اور ساختی اصلاحات لائی جائیں جبکہ سگریٹ جیسی غیر ضروری اشیا پر ٹیکس کو بین الاقوامی معیار کے برابر لایا جائے ۔ یہ بات اسلام آباد میں قائم تھنک ٹینک کیپٹل کالنگ نے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے بعد گفتگو کے حوالے سے کہی ہے تھنک ٹینک کیپٹل کالنگ نے کہا ہے کہ یہ حوصلہ افزا ہے کہ ملک "828 ملین ایس ڈی آر (تقریبا 1.1 ارب ڈالر)کی فوری تقسیم حاصل کرنے میں کامیاب رہا ہے، جس سے اس معاہدے کے تحت مجموعی تقسیم 2.250 بلین ایس ڈی آر (تقریبا 3 ارب ڈالر)ہوگئی ہے" تحقیقی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 24 ملین سے زائد پاکستانی فعال تمباکو نوشی کرتے ہیں جو غیر فعال افراد کو ناقابل تلافی نقصان پہنچاتے ہیں۔ یہ اعداد و شمار حال ہی میں کیے گئے ایک مطالعہ ایس ڈی پی آئی سے سامنے آئے ہیں۔
اسلام آباد پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مغدم کی قیادت میں ایرانی سفارتخانہ کے...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عدالتی حکم کی خلاف ورزی میں پی ٹی آئی کے اسلام...
واشنگٹن امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پڑوسی ملک میکسیکو کی صدر کلاڈیا شئین بام کے درمیان ٹیلیفونک...
اسلام آباد سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر میاں محمد رئوف عطا ء نے سیاسی خواہشات کی خاطر آئینی بینچ کی سا...
اسلام آباد چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے ملک کی معیشت کو سنبھالا...
اسلام آباد چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی فائنل کال پر کوئی...
لندنعالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ جاری کرنے پر برطانیہ نے بھی ردعمل دے...
لاہورلاہور ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کے معاملے پر درخواست گزار کو سپریم کورٹ سے رجوع...