لاہور(وقائع نگار خصوصی) پاکستان بار کونسل نے سابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا سپریم کورٹ میں وکالت کا لائسنس بحال کردیا،مراسلہ جاری کردیا گیا۔ انرولمنٹ کمیٹی کا اجلاس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صدارت میں ہوا ارکان سید قلب حسن،اعظم نذیر تارڑ و دیگران نے شرکت کی ، کمیٹی نے قرار دیا کہ سپریم جوڈیشل کونسل نے شوکت عزیز صدیقی کو نہ اخلاقی اور نہ کرپشن کی بنیاد پر ہٹایا لہٰذا ان کا لائسنس بحال کیا جاتا ہے۔
اسلام آباد بجلی صارفین سے تقریباً 9 روپے فی یونٹ تک اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی...
کراچی چیئرمین پاک چائنا انسٹیٹیوٹ مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ ایران امریکا معاہدے کی طرف پیش رفت ہو سکتی ہے۔...
اسلام آباد ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کے مزید 20 اپارٹمنٹ سب لیز ہولڈرز کی انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت آج اسلام...
کراچی اسرائیل کی جانب سے گزشتہ برس ایران جنگ سے قبل بھی عراق میں ایک خفیہ فوجی اڈا قائم کیے جانے کا انکشاف ہوا...
اسلام آباد پاکستان کے گیس گردشی قرضہ پلان پر آئی ایم ایف نے تحفظات کا اظہار کردیا، منظوری کی رپورٹیں غلط...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےسرکلرڈیٹ کوکم کرنےکےاقدامات کےتحت کے الیکٹرک کےساتھ قانونی تنازع ختم اور تمام...
اسلام آباد پاکستان کی ثالثی کوششیں، ایران اور امریکہ کے درمیان نئی تجاویز کا تبادلہ نہیں ہوا۔ ایران نے...
کراچی وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کے دوسرے دور اور...