پسرور(نامہ نگار) مقبوضہ کشمیر کے علاقہ کٹھوعہ کے ہیرا نگر سیکٹر میں واقع گاؤں بھگوانہ چک میں ہوائی جہاز نما ایک غبارہ ملنے پر سنسنی پھیل گئی۔ جس پر فوری طور پولیس کو بلایا گیا پولیس نے غبارہ اپنے قبضہ میں لے لیا جبکہ سکیورٹی ایجنسیاں حرکت میں آگئیں۔ بتایا جاتا ہے کہ مقامی رہائشی کشور کمارصبح 10بجے اپنے گھر کے قریب واقع کھیتوں میں گیا تو وہاں ایک جہاز نما غبارہ پڑا ہوا تھا جس پر پی آئی اے لکھا ہوا تھا جبکہ ساتھ پاکستانی جھنڈا بھی بنا ہوا تھا۔جس پر اس نے فوری طور پولیس کو اطلاع دی۔پولیس نے غبارہ قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔
پسرورمولانایونس حنیف انتقال کرگئے،انکی نمازجنازہ آج صبح9بجےکالی صوبہ میں اداکی جائےگی ،لطیف بسرا اور...
برلن جرمنی نے لیپرڈ 2 جنگی ٹینکوں کی پہلی کھیپ یوکرین روانہ کر دی ،غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن وزیر...
کراچیافغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے منصوبے کے بانی کو کابل میں طالبان حکام نے گرفتار کر لیاہے۔افغانستان...
لزبنپرتگال کے شہر لزبن میں اسلامک سینٹر میں چاقو بردارشخص کے حملے میں 2خواتین جاں بحق جبکہ ایک شخص شدیدزخمی...
کے مذہبی نعرے نہ لگانے پر امام مسجد کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ریاست مہاراشٹر کے ضلع جلنا میں ہندو...
کراچی بھارتی سکھوں کے اعلیٰ ترین مذہبی ادارے اکال تخت نے حکومت سے کہا ہے کہ مبینہ خالصتان نواز رہنما امرت پال...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے نوازشریف کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کے پیمرا حکمنامے پر...
لاہور،سیالکوٹگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کردار سازی کے اوپر بنائے گئے کنسورشیم بارے گورنر ہاؤس میں...