اسلام آباد (جنگ نیوز)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈز کیس کا جلد فیصلہ سنائے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈز تاریخی فراڈ کی داستان ہے ،جو شخص اپنے احتساب سے فرار ہونا چاہتا ہے وہ احتساب کا ڈھونگ کر رہا ہے۔ انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی حکومت فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کو روکنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ شازیہ مری نے کہاکہ بھارتی جاسوس کلبھوشن کے بارے قانون سازی سوالیہ نشان ہے۔ انہوںنے کہا کہ عمران خان کی نااہلی اور نالائقی کی بدولت پاکستانی عوام تکلیف میں ہے۔
اسلام آبادسینیٹ کے اجلاس کے دوران وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور پی ٹی آئی کے سینیٹر آمنے سامنے آگئے۔تحریک...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ہائیکورٹ کے احاطہ میں صحافیوں پر تشددکیس...
لاہورامیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کو بھی اپنی مرضی کے فیصلے...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں گیس لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ ایک دن میں حل کرا دیا۔ وزیراعظم کے طلب...
کراچیکراچی کے علاقے گارڈن میں فائرنگ کرکے آنکھوں کے امراض کے ماہر ڈاکٹر بیربل گینانی کو قتل کردیا گیا جبکہ...
قصورپھولنگر کے نواحی چک 5۔IR رینالہ خورد کے رہائشی خرم اکرم اپنے بھائی عرفان مسیح کے ساتھ موٹر سائیکل پر لاہو ر...
کراچیسیرین ائیرُلائن کی کراچی سے مدینہ منورہ کی پرواز کی روانگی اچانک موخر کر دی گئی۔ طیارے سے اپلوڈ کیے گئے...
لاہور احتساب عدالت نے خواجہ برادران کے خلاف پیراگون ریفرنس نیب کو واپس بھجوانے کے حوالے سے تحریری فیصلہ جاری...