سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)مشیر وزیر اعظم پاکستان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ مریم نواز اچھی آل روانڈ ہیں جو اتنا اچھا کھیلتی ہیں کہ جب بھی ہمیں مشکل درپیش ہوتی ہے یہ ہمارے کام آتی ہیں سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کو جال میں پھانسے والے اور ٹیپ ٹیپ کھیلتے کھیلتے ن لیگی افراد خود پھنس گئے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتے کے روز جناح اسٹیڈیم سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ سزا یافتہ لوگ ہیں مگر انکو شرم نہیں آتی اب بھی عوام سے خطابات کرتے ہیں یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے میڈیا پرسن کا معاشی قتل کیا یہ جب ہوا جب میڈیا والوں نے انکے ایجنڈے پر کام کرنے سے انکار کیا۔انہوں نے کہا کہ جناح اسٹیڈیم میں سٹیٹ آف آرٹ ہائی پرفارفس سینٹر بنایا جارہا ہے جہاں نہ صرف انٹرنیشنل میچز کا انعقاد کیا جائے گا بلکہ یہاں پی ایل ایس کے میچز کا انعقاد بھی مکمل ہوگا اس سے سیالکوٹ کے نوجوان کو صحت مند سرگرمیوں کی طرف مائل کرکے انکو کامیاب انسان بننے میں مدد دی جاسکے یہی کامیاب نوجوان ہمارے ملک کو کامیابی کی منازل کی طرف لے کر جائیں گے جہاں خوشحالی ہو گی ۔
پسرورمولانایونس حنیف انتقال کرگئے،انکی نمازجنازہ آج صبح9بجےکالی صوبہ میں اداکی جائےگی ،لطیف بسرا اور...
برلن جرمنی نے لیپرڈ 2 جنگی ٹینکوں کی پہلی کھیپ یوکرین روانہ کر دی ،غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن وزیر...
کراچیافغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے منصوبے کے بانی کو کابل میں طالبان حکام نے گرفتار کر لیاہے۔افغانستان...
لزبنپرتگال کے شہر لزبن میں اسلامک سینٹر میں چاقو بردارشخص کے حملے میں 2خواتین جاں بحق جبکہ ایک شخص شدیدزخمی...
کے مذہبی نعرے نہ لگانے پر امام مسجد کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ریاست مہاراشٹر کے ضلع جلنا میں ہندو...
کراچی بھارتی سکھوں کے اعلیٰ ترین مذہبی ادارے اکال تخت نے حکومت سے کہا ہے کہ مبینہ خالصتان نواز رہنما امرت پال...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے نوازشریف کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کے پیمرا حکمنامے پر...
لاہور،سیالکوٹگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کردار سازی کے اوپر بنائے گئے کنسورشیم بارے گورنر ہاؤس میں...