اسلام آباد (حنیف خالد) لوئر سندھ کی شوگر ملوں کو گنے کی قلت کا سامنا شروع ہو گیا ہے۔ حیدرآباد‘ سجاول‘ ماتلی‘ میرپور خاص‘ بدین‘ تھرپارکر کے علاقے میں پانی کی کم فراہمی کے نتیجے میں مسلسل تیسرے سال سے شوگر ملوں کو دوسرے علاقوں سے گنا دو سو ستر روپے فی چالیس کلو گرام تک خریدنے کی نوبت آن پہنچی ہے جبکہ اپر سندھ کے گھوٹکی‘ خیرپور‘ سکھر‘ نوابشاہ‘ ڈھرکی‘ رانی پور کے بالائی سندھ کے اضلاع میں شوگر ملوں کو گنا مناسب مقدار میں ملنے لگا ہے کیونکہ جنوبی پنجاب میں گنے کی وافر پیداوار ہے‘ اور وہاں پر مڈل مینوں نے ڈیرے لگا رکھے ہیں۔ مڈل مین کسانوں سے سرکاری قیمت 225روپے من کی بجائے دو سو اور دو سو پندرہ روپے نقد ادائیگی پر ہزاروں ٹن گنا خرید رہے ہیں جس کے نتیجے میں جنوبی پنجاب کی شوگر ملوں جن میں رحیم یار خان‘ بہاولپور‘ بہاولنگر‘ مظفر گڑھ‘ ملتان‘ لیہ‘ فیصل آباد‘ چنیوٹ کی شوگر ملیں مڈل مینوں کے ایکشن کی وجہ سے 225روپے سرکاری قیمت والا گنا 245سے 255روپے فی چالیس کلو گرام گنا خرید کر شوگر ملیں چلا رہے ہیں۔
غزہ فلسطینی محکمہ سول ڈیفنس نے کہا ہے کہ پٹی کے مختلف علاقوں سے 2000 شہری لاپتہ ہیں جن کا ان علاقوں سے قابض...
راولپنڈی پمپز اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے بنی گالہ میں بشری بی بی کا طبی معائنہ کیا انہیں تیزابیت اور سینے میں...
اسلام آباد چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ نے ٹیکس دہندگان کے مسائل فوری طور پر حل کرنے کے لئے متعلقہ...
کراچی سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم بے نظیربھٹو کے بھائی میر مرتضی بھٹو قتل کیس کی اپیل پرسماعت 29مئی تک...
تل ابیباسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ نے یورپی ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا مقابلہ کرنے کے لیے...
کراچیاسرائیلی فضائی حملے میں شہید فلسطینی خاتون کے رحم میں موجود بچی کو بچا لیا گیا ۔خاتون اپنے شوہر اور بیٹی...
اسلام آبادو زیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، پلاسٹک...
بر سلز بلیجیئم میں عدالت نے ایک شخص کو شراب پی کر گاڑی چلانے کے الزام سے بری کردیا ۔ کیو نکہ اس کا جسم ازخود...