اسلام آباد (حنیف خالد) پورٹ محمد بن قاسم پر 8ہزار ایم ایم سی ایف ڈی لیکوئیڈ نیچرل گیس کا سٹوریج بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں بیک وقت دو دو ہزار ایم ایم سی ایف ڈی لانے والے کارگو شپ کی ایل این جی سٹور ہوا کریگی۔ اسٹوریج زیرزمین کی بجائے زمین کے اوپر عالمی معیاری آئل/گیس ڈپو کی شکل میں ہو گا اس طرح پاکستان میں نومبر دسمبر جنوری فروری میں گھریلو‘ کمرشل اور صنعتی صارفین کیلئے گیس لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہو جائیگا۔ وفاقی انرجی ڈویژن کے ذرائع کے مطابق پورٹ قاسم پر لیکوئیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کرایو جینک Crayogenic سٹوریج بنے گا۔ ملکی تاریخ میں ابھی تک چار کارگو شپ گیس ذخیرہ کرنے والا کوئی سٹوریج نہیں ہے۔ کرایو جینک سٹوریج زیرزمین کی بجائے زمین کے اوپر بنے گا جس کیلئے اگلے سال باضابطہ کام شروع ہو گا۔
اسلام آبادسینیٹ کے اجلاس کے دوران وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور پی ٹی آئی کے سینیٹر آمنے سامنے آگئے۔تحریک...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ہائیکورٹ کے احاطہ میں صحافیوں پر تشددکیس...
لاہورامیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کو بھی اپنی مرضی کے فیصلے...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں گیس لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ ایک دن میں حل کرا دیا۔ وزیراعظم کے طلب...
کراچیکراچی کے علاقے گارڈن میں فائرنگ کرکے آنکھوں کے امراض کے ماہر ڈاکٹر بیربل گینانی کو قتل کردیا گیا جبکہ...
قصورپھولنگر کے نواحی چک 5۔IR رینالہ خورد کے رہائشی خرم اکرم اپنے بھائی عرفان مسیح کے ساتھ موٹر سائیکل پر لاہو ر...
کراچیسیرین ائیرُلائن کی کراچی سے مدینہ منورہ کی پرواز کی روانگی اچانک موخر کر دی گئی۔ طیارے سے اپلوڈ کیے گئے...
لاہور احتساب عدالت نے خواجہ برادران کے خلاف پیراگون ریفرنس نیب کو واپس بھجوانے کے حوالے سے تحریری فیصلہ جاری...