اسلام آباد( پی پی آئی)دبئی لیکس کے معاملے پر نیب حرکت میں آ گیا ،متحدہ عرب امارات سے تفصیلات لینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔نیب نے ان تمام ملزمان کے خلاف متحدہ عرب امارات کی حکومت سے تفصیلات لینے کا فیصلہ کیا ہے جن کے نام دبئی لیکس میں آئے ہیں۔ذرائع کے مطابق نیب صرف ان ملزمان کی تفصیلات کے لئے لکھے گا جن کے خلاف نیب میں پہلے ہی تحقیقات ہورہی ہے۔نیب نے فرحت شہزادی اور ان کے شوہر کی دبئی میں جائیدادوں کی تفصیلات حاصل کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے، نیب لاہور فرحت شہزادی کے خلاف تحقیقات کررہا ہے۔ نیب ٹیم کی جانب سے باہمی قانون معاونت کے قانون کی روشنی میں گورنمنٹ آف یو اے ای کو خط لکھا جائے گا،نیب ہیڈکوارٹرز دفتر خارجہ کے تعاون سے حکومت متحدہ عرب امارات کو خط لکھے گا۔ذرائع نے کہا ہے کہ دوسرے ملزمان جن کے نام دبئی لیکس میں آئے ہیں ان کے خطوطو لکھے جانے پر حتمی فیصلہ اگلے ہفتے ہوگا۔
ابوظہبی، کراچی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے غزہ سے متعلق نو تشکیل شد ہ امن بورڈ میں...
اسلام آباد 2021ء سے 2024ء کے دوران سی ایس ایس امتحان کے ذریعے بھرتی ہونے والے افسران کی تعلیمی اسناد کے جائزے سے...
اسلام آباد چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر راجہ ناصر عباس کو اپوزیشن لیڈر مقررکردیا ،سینیٹ...
راولپنڈی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ فی الحال اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ...
اسلام آباد پاکستان کسٹمز سروس میں بڑے پیمانے پر کلکٹر ز اور سینئر ز عہدیدار تبدیل ،گریڈ 17 سے 20 کے افسران کی...
کراچی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بہت سے ممالک جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیارے خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔...
اسلام آباد پاکستان اور برطانیہ نے توانائی اور معدنیات کے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر ایک ایسے وقت...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات بدھ کے...