اسلام آباد(ایجنسیاں)ایف بی آر نے انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت نان فائلرز کی سمزبلاک کرنے کے عمل کو مرکزی دھارے میں لانے کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جمعہ کو جاری بیان کے مطابق وزیر خزانہ اور ٹیلی کام آپریٹرز کے نمائندوں کے درمیان حالیہ اجلاس کے بعدورکنگ گروپ قائم کر دیا گیا ہے‘گروپ میں ایف بی آر، پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز کے نمائندے شامل ہیں۔ورکنگ گروپ انکم ٹیکس جنرل آرڈر پر عملدر آمد یقینی بنائے گااورنان فائلرز کی سمز بند کرنے میں حائل رکاوٹیں دور کرے گا۔
کراچیسری لنکا میں ایک بندر گرڈ سٹیشن میں گھس گیا جس کی وجہ سے پورے ملک کو لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑ...
اسوان اسماعیلی برادری کے 49 ویں روحانی پیشوا پرنس کریم الحسینی آغا خان چہارم کو اتوار کے روز مصر کے شہر اسوان...
اسلام آبادعالمی مالیاتی فنڈ نے مختلف امور کا جائزہ لینے کیلئے اپنا مشن پاکستان بھیجنے کی خبروں کی تردید کر...
اسلام آبادسپریم کورٹ آف پاکستان میں 8نئے ججز کی تعیناتی کے لئے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کااجلاس آج کے روز...
اسلام آباد جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمٰن جعلی پارلیمنٹ دھاندلی کے ذریعے وجود میں آئی ،...
برلن جرمن پولیس ، فوجی اڈے پر ڈرون کے ذریعہ دراندازی کی تحقیقات شروع کردیں پولیس کے مطابق جرمنی کے شمالمیں...
کوئٹہپسنی فش ہاربر ایریا میں کوسٹ گارڈز نےدہشت گردوں کا حملہ ناکام بتاتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت...
لاہور لاہور میں ہارس اینڈ کیٹل شو 2025 کے بڑے ایونٹ کا افتتاح کردیا گیا۔پروگرام لاہور کے فورٹریس سٹیڈیم میں...