لاہور(صباح نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہائوس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور کر لی۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر چیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی، عدالت نے یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کی۔
کوئٹہ جمعیت بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ ملک کامستقبل بلوچستان سے وابستہ ہے...
دکیپشتون جماعتوں کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ چمن سے لے کر دکی، ژوب سے شاہرگ، ہرنائی، پشین تک بدامنی، لاقانونیت،...
کوئٹہ نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرکے بلوچستان کو پولیس اسٹیٹ بنانے...
اسلام آبادوزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ میجر راجہ عزیز بھٹی شہید جرأت و بہادری کا نشان بن کر عددی...
سری نگرمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں 2کشمیری نوجوان شہید ہوگئے،کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت...
کراچی سونے کی قیمت میں 1000 روپے فی تولہ کی کمی،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 8 ڈالر فی اونس کی...
کوئٹہبلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس عبد اللہ بلوچ پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے حلقہ پی بی28 کیچ پر میر اصغر رند کی...
کوئٹہ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہونے پر ایک شخص کو تقریب سے باہر نکال دیا...