کھوڑ (نمائندہ جنگ) گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری سکول کھوڑ عرصہ دراز سے پرنسپل سے محروم جبکہ اساتذہ بھی تبادلے کرا کر چلے گئے۔ سکول میں صرف اردو کا ٹیچر موجود‘ سکول کو ہائر سیکنڈری کا درجہ ملے 18سال ہو چکے لیکن پرنسپل کی تعیناتی نہیں کی گئی۔ 19گریڈ کی تین‘ 18گریڈ کی پانچ‘ 17گریڈ کی 9جبکہ کلاس فور کی پوسٹیں بھی خالی ہیں۔ عوام نے وزیراعلیٰ‘ وزیر تعلیم پنجاب اور رکن اسمبلی چوہدری شیر علی خان سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیاہے۔
راولپنڈیراولپنڈی پولیس نے3 گروہوں کے 6 ارکان کو گرفتار کرکے 13 مسروقہ موٹر سائیکل،ایک رکشہ،28 ہزار400 روپے اور...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس گرینڈ کومبنگ اینڈسرچ آپریشن میں 18 مشکوک افراد اور 37موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ...
چکوال ضلع چکوال کے نواحی گائوں چک نورنگ کی ایک مسجد میں دن دیہاڑے چوری کی واردات، نامعلوم افراد وضو خانے میں...
راولپنڈی جیل ملازم کے قتل کیس میں اڈیالہ جیل میں بند ملزم سے موبائل برآمد کرلیاگیا،جیل ذرائع کے مطابق...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث 20 اشتہاریوں سمیت 33 جرائم پیشہ عناصر کوگرفتار کرلیا، تھانہ...
اسلام آباد قائداعظم یونیورسٹی کے ٹیکسلا انسٹی ٹیوٹ آف آرکیالوجی اینڈ سولائزیشنز میں "پاکستان میں بدھ مت...
اسلام آباد اسلام آباد ماڈل کالج برائے طلبہ ایچ نائن کے پرنسپل پروفیسر جاوید اقبال مغل کو ڈپٹی ڈائریکٹر...
راولپنڈی 15 پر واردات کی جھوٹی کال کرنے والے کالرکو گرفتار کرلیا گیا ، تھانہ واہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے...