اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) ارجنٹائن میں پاکستان کے سابق سفیر اور وزارت خارجہ کے سینئر ڈپلومیٹ ڈاکٹر دیار خان جن کا گزشتہ روز اسلام آباد میں انتقال ہوگیا اطلاعات کے مطابق انہوں نے رواں سال مارچ میں 120 ویں نیشنل مینجمنٹ کالج لاہور میں شمولیت اختیار کی تھی جو کہ پروموشن کیلئے لازمی کورس کو مکمل کرنے کیلئے ضروری ہوتا ہے تاہم ان کے اہلخانہ کے مطابق ان کو دل کے عارضے اور آخرکار موت کے عوامل اور محرکات میں نیشنل مینجمنٹ کالج کے افسران بالا کا ان کے ساتھ مبینہ تضحیک آمیز سلوک روا رکھا جانا جونیئرز اور دیگر کولیگز کے سامنے تحقیر کرنا اور مسلسل اذیت پہنچانے کا ماحول رکھنا ان کی موت کا سبب بنا۔
جنڈایڈیشنل سیشن جج جنڈ راجہ جہانزیب اختر نے تھانہ بسال کے مقدمہ دہرے قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم شاہد حبیب...
راولپنڈیپاکستان پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے رہنما محمد شاہدکو پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کا کوآرڈینیٹر مقرر...
اسلام آباد انسداد منشیات فورس نے 4 ملک گیر کاروائیوں میں 1کروڈ 57 ہزار روپے مالیت کی 115 کلو گرام منشیات برآمد...
اسلام آباد کامسٹیک نے اسلامک یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے اشتراک سے غازی پور، بنگلہ دیش میں دو روزہ بین...
راولپنڈی پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی نے امپورٹڈ زائد المیعاد اشیائے خوردونوش کی فروحت کے خلاف کارروائی کرتے...
اسلام آ باد انجمن ترقی مسلم راجپوتاں راولپنڈی اسلام آباد کے زیرِ اہتمام عید ملن پارٹی و جنرل باڈی اجلاس صدر...
اسلام آبادراولپنڈی کی یوسی 23 ڈہوک کشمیریاں کے مکین گزشتہ ایک ہفتہ سے ٹیوب ویل کی موٹر خراب ہونے کے باعث پانی...
راولپنڈی ڈپٹی یکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر صائمہ انور نے کنٹرولر امتحانات تنویر اصغر اعوان اور...