مولانا خاور محمود قاضی کی والدہ کا انتقال

18 مئی ، 2024

راولپنڈی ( نیوز رپورٹر)مولانا ساجد محمود قاضی مرحوم اور مولانا خاور محمود قاضی امام جامع مسجد آباد مری روڈ کی والدہ وفات پا گئیں۔ ان کی تدفین آبائی گاوں گڑھی افانہ ٹیکسلا میں کی گئی ۔ نماز جنازہ میں علمائے کرام ‘ مشائخ عظام اور عزیز وا قارب نے شرکت کی۔