اسلام آ باد ( نیو ز ر پورٹر) چیف کمشنر محمد علی رندھاوا نے آئی جی سے اہم ملاقات کی ۔ وزیر داخلہ کی ہدایت پر چیف کمشنر آئی جی پولیس کے ساتھ مل کر اسلام آباد کے تمام تھانوں کی جامع تزئین و آرائش کریں گے ۔ چیف کمشنرنے کہا کہ تھانوں کی تزئین و آرائش کا مقصد بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانا اور پولیس فورس کے اندر کام کے حالات کو بہتر بنانا ہے۔ چیف کمشنر تھانوں کی تزئین و آرائش کو بروقت اور موثر تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے منصوبے کی خود نگرانی کریں گے۔
راولپنڈی تھانہ ریس کورس کے علاقہ میں 45سالہ شخص نے خود کشی کر لی، ایس ایچ او ریس کورس گل تاج نے بتایاکہ ساجد...
اسلام آباد ماہرینِ صحت، سول سوسائٹی تنظیموں، صارفین کے حقوق کے علمبرداروں اور ماہرینِ تعلیم نے حکومت...
راولپنڈی منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب 16مئی ہفتہ کل مقامی شادی ہال میں ہو...
چکوالموضع ڈھکو میں15 سالہ بچی کی شادی کا واقعہ ہوا،چائلڈ میرج ایکٹ 2026ءکی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔...
راولپنڈی جماعت اسلامی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کیخلاف آج اسلام آباد میں مظاہرہ کرے...
راولپنڈی چک لالہ کینٹ بورڈ کے گنجان آباد علاقے گلستان کالونی لین نمبر7شاہین چوک کے مکین گزشتہ تین سال سے...
راولپنڈی جڑواں شہروں کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا، شہری 2گاڑیوں 13موٹرسائیکلوں سے محروم ہوگئے۔گھروں کے تالے...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن میں ایک افغان شہری سمیت 29مشکوک...