اسلام آباد ( خصوصی نمائندہ) سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ علامہ اغا حسین مقدسی نے حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا کی ولادت باسعادت کے سلسلے میں 9 تا 11 ذوالقعدہ ایام ضامن منانے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حضرت امام رضا عظیم مبلغ دین و شریعت تھے۔ انہوں نےکہا کہ امام ضامن نے جرات و ہمت اور صبر و استقامت کیساتھ توحید الہی کے چراغ روشن کیے اور اسلام کے پیغام امن و اخوت کو عام کرنے کیلئے گراں قدر کارہائے نمایاں سرانجام دیے۔
راولپنڈیراولپنڈی پولیس نے3 گروہوں کے 6 ارکان کو گرفتار کرکے 13 مسروقہ موٹر سائیکل،ایک رکشہ،28 ہزار400 روپے اور...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس گرینڈ کومبنگ اینڈسرچ آپریشن میں 18 مشکوک افراد اور 37موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ...
چکوال ضلع چکوال کے نواحی گائوں چک نورنگ کی ایک مسجد میں دن دیہاڑے چوری کی واردات، نامعلوم افراد وضو خانے میں...
راولپنڈی جیل ملازم کے قتل کیس میں اڈیالہ جیل میں بند ملزم سے موبائل برآمد کرلیاگیا،جیل ذرائع کے مطابق...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث 20 اشتہاریوں سمیت 33 جرائم پیشہ عناصر کوگرفتار کرلیا، تھانہ...
اسلام آباد قائداعظم یونیورسٹی کے ٹیکسلا انسٹی ٹیوٹ آف آرکیالوجی اینڈ سولائزیشنز میں "پاکستان میں بدھ مت...
اسلام آباد اسلام آباد ماڈل کالج برائے طلبہ ایچ نائن کے پرنسپل پروفیسر جاوید اقبال مغل کو ڈپٹی ڈائریکٹر...
راولپنڈی 15 پر واردات کی جھوٹی کال کرنے والے کالرکو گرفتار کرلیا گیا ، تھانہ واہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے...