اسلام آباد (جنگ نیوز) صدر اسلام آباد چیمبر احسن بختاوری نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تاریخ، مذہب اور ثقافت کی مشترکہ بنیادوں پر مبنی تعلقات مضبوط ہو رہے ہیں۔ یو اے ای ایمبیسی کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن محمد سلطان الکیطوب سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے سیلاب زدگان کیلئے فراخدلانہ امداد کو سراہا۔ یو اے ای کے ڈپٹی ہیڈآف مشن نے کہا کہ متعدد مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے ہیں۔ یو بی جی کے سیکرٹری جنرل ظفر بختاوری‘ ایگزیکٹو ممبران رضوانہ چینہ‘ چوہدری مقصود تابش‘ خالد چوہدری‘ ملک ندیم اختر‘ نعیمہ انصاری بھی موجودتھے۔
راولپنڈی راولپنڈی کی سیشن عدالت نے منشیات مقدمات کے دو ملزمان کو مجموعی طور پر اٹھارہ سال قید اور ایک لاکھ 60...
راولپنڈی 2024میں ضلع راولپنڈی میں19ہزار71پبلک ٹرانسپورٹ نے نئے روٹ پرمٹ بنوائے اور تجدید کروائی جبکہ48ہزار80نے...
راولپنڈی راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ شعبہ بلڈنگ کنٹرول سیل نےویسٹریج بازار کے علاقہ میں سرکاری جگہ پر مبینہ غیر...
اسلام آباد ڈائریکٹر جنرل ہاؤسنگ اتھارٹی کیپٹن محمد ظفر اقبال نے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی...
اسلام آباد سی ٹی ڈی نے غیر ملکیوں کی چیکنگ تیز کر دی اورغیر قانونی طور پر رہائش پذیر 40افغانیوںکو حراست میں...
پنڈی گھیب اسسٹنٹ کمشنر پنڈی گھیب ملک نورزمان کی قیادت میں شہر کے ظفر چوک،کمیٹی چوک،چوک مسجد مائی مصاحب...
چکوالایم پی اے ملک تنویر اسلم سیتھی نے پنجاب حکومت کی طرف سے پچاس لاکھ روپے کا چیک ڈسٹرکٹ بار چکوال کی کابینہ...
سکردو سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید کے بھائی ڈی آئی جی انویسٹی گیشن گلگت بلتستان حنیف اللہ خان کو ان کے عہدے سے...