راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے) راولپنڈی میں 635 ہاؤسنگ سکیموں میں سے صرف 104 منظور شدہ ہیں۔ 96ہائوسنگ پراجیکٹس پراسیس میں ہیں۔ باقی 435کے خلاف کاروائی جاری ہے۔اس بات کا اظہار کمشنر افس راولپنڈی میں ڈویژنل کوارڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کے دوران کیا گیا۔محکمہ صحت کی طرف سے بریفنگ میں بتایا گیا کہ یکم مئی 2024 سے اب تک 1998چھاپوں کے دوران 864کو امپروومنٹ نوٹس اور 53 لاکھ 62 ہزار کا جرمانہ عائد اور 2 ایف آئی آرز رجسٹر کی گئی۔کمیٹی نے ہدایت کی کہ غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں مزید تیز کیں جائیں۔
راولپنڈیراولپنڈی پولیس نے3 گروہوں کے 6 ارکان کو گرفتار کرکے 13 مسروقہ موٹر سائیکل،ایک رکشہ،28 ہزار400 روپے اور...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس گرینڈ کومبنگ اینڈسرچ آپریشن میں 18 مشکوک افراد اور 37موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ...
چکوال ضلع چکوال کے نواحی گائوں چک نورنگ کی ایک مسجد میں دن دیہاڑے چوری کی واردات، نامعلوم افراد وضو خانے میں...
راولپنڈی جیل ملازم کے قتل کیس میں اڈیالہ جیل میں بند ملزم سے موبائل برآمد کرلیاگیا،جیل ذرائع کے مطابق...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث 20 اشتہاریوں سمیت 33 جرائم پیشہ عناصر کوگرفتار کرلیا، تھانہ...
اسلام آباد قائداعظم یونیورسٹی کے ٹیکسلا انسٹی ٹیوٹ آف آرکیالوجی اینڈ سولائزیشنز میں "پاکستان میں بدھ مت...
اسلام آباد اسلام آباد ماڈل کالج برائے طلبہ ایچ نائن کے پرنسپل پروفیسر جاوید اقبال مغل کو ڈپٹی ڈائریکٹر...
راولپنڈی 15 پر واردات کی جھوٹی کال کرنے والے کالرکو گرفتار کرلیا گیا ، تھانہ واہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے...