اسلام آباد( نیوز رپورٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔جمعہ کو ایکس پر اپنے مبارکباد کے پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی ہے، ٹیم کی صلاحیت اور ٹیم ورک بہترین رہا، پاکستان نے چیمپئن شپ میں اپنے تمام چھ میچوں میں کامیابی حاصل کی، ٹیم پاکستان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
کراچی2025کا آغاز روپ نگر کی حسین وجمیل شہزادیوں اور فنکاروں کے لیے جیون ساتھی کی بے شمار خوشیاں لے کر آیا ہے۔...
اسلام آباد سپریم کورٹ میں آئینی نوعیت کے مقدمات کی سماعت کے لئے سینئر جج،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی...
کراچی کراچی سے سعودی عرب جاتے ہوئے گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران 65 پاکستانی مسافروں کو مختلف وجوہات کی بنا پر آف لوڈ...
اسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل سنگل بنچ نے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین...
واشنگٹن امریکی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو یو ایس ایڈ کو مکمل ختم کرنے سے روک دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جج کارل...
لاہور لاکھوں کیس زیر التواء ہونے پرپنجاب کی ماتحت عدالتوں میں شام کی شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ،لاہور ہائیکورٹ...
اسلام آباد، بنوں بنوں فتح خیل پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا 2 روز میں دوسرا حملہ، 2 اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہو...
لزبن /اسلام آباد اسماعیلیوں کے روحانی پیشو پرنس کریم ا آغاخان چہارم کے جنازے میںمعززین اور غیر ملکی...